اردو
اردو — صفحہ 6
بھارت اور دنیا کی تازہ خبریں، ہر منٹ اپ ڈیٹ۔
- تمل ناڈو: پرموشن کے لیے سرکاری ملازمین کو جائیداد کی تفصیلات دینا لازمی، 31 اکتوبر تک اپلوڈ کرنی ہوں گی معلومات
- ویڈیو: ’میری بات‘ میں مراکش کی پہلی خاتون وزیراعظم کے سامنے نئے چیلنجز کا تجزیہ
- ’مودی، شاہ اور گیانیش کمار نے ہندوستان کو ہائی جیک کر لیا‘، راہل گاندھی کا حملہ
- مسک کا الزام- ’کچھ صنعت کار ہندوستان میں اسٹارلنک کی انٹری روک رہے ہیں‘، حکومت نے دیا جواب
- دہلی پولیس کی مقامی لوگوں سے جنتر منتر پر سی جے پی کے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کی اپیل
- بچوں میں تیزی سے بڑھ رہی ہے موٹاپے کی شکایت، ڈبلیو ایچ او نے جاری کی پہلی گلوبل گائیڈ لائن
- مودی کی ثالثی کی پیشکش: کیا روس اور یوکرین کو مذاکرات کی میز پر لایا جا سکتا ہے؟
- نانا پاٹیکر: پردے کا ہیرو، کھیت اور پانی کا ساتھی...ناگیندر
- بگ باس 20 میں قاضی توقیر پر حملہ: “تم ہمارے ملک کی آبادی بڑھا رہے ہو”
- ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر عائد ہوگی پابندی، سپریم کورٹ نے کمیٹی تشکیل دینے کا دیا حکم
- دہلی ہائی کورٹ نے ریاستی وزیر پرویش ورما کو جاری کیا نوٹس، عام آدمی پارٹی کارکن کو تھپڑ مارنے کے الزام پر جواب طلب
- حیدرآباد میں ‘چلو لوک بھون’ مارچ کے دوران ٹی پی سی سی سربراہ حراست میں
- دہلی ہائی کورٹ نے عدالت میں ’جھوٹا‘ بیان دینے پر 6 سی بی آئی افسران کے خلاف مجرمانہ کارروائی کا دیا حکم
- یمن کے حوثی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں کو کیوں نشانہ بنا رہے ہیں؟
- ’ووٹ چوروں کے خلاف پُرامن احتجاج کے لیے چلو راج گھاٹ‘، دہلی کانگریس صدر دیویندر یادو کی عوام سے اپیل
- کارگل جنگ کے دوران نانا پاٹیکر نے فوج میں شامل ہونے کے لیے اداکاری کا کام روک دیا تھا
- پٹنہ میں گیانیش کمار کے خلاف راج بھون کی جانب مارچ کے دوران تیجسوی، میسا بھارتی اور مکیش سہنی کو پولیس نے حراست میں لیا
- ایس آئی آر کے خلاف پورے ملک میں جاری احتجاج کے درمیان چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمارکی سیکورٹی میں کیا گیا اضافہ
- ایس آئی آر میں ‘بے ضابطگیوں’ پر ‘انڈیا’ اتحاد کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ
- آر بی آئی کے ریپو ریٹ میں اضافے کے ساتھ ہی بینکوں نے قرض کیا مہنگا
- سونے کی اینٹیں، لگژری گاڑیاں، قیمتی گھڑیاں: امریکی جاسوس نے ’خفیہ اخراجات‘ کا بہانہ بنا کر کروڑوں ڈالر کا فراڈ کیسے کیا؟
- معروف اداکار نانا پاٹیکر کے انتقال پر پی ایم مودی، کانگریس صدر کھڑگے اور اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کا اظہار افسوس
- لکھنؤ: پہلی ہی بارش میں ڈوب گیا ’راشٹر پریرنا استھل‘، ریور فرنٹ بھی زیر آب، ’فلڈ پلین‘ کی حد بندی پر اٹھے سوال...ناگیندر
- ٹویوٹا کرولا کی ’فیس لفٹ‘ پر اٹھتے سوال: ’پاکستان میں نئی جنریشن کب آئے گی؟‘
- سعودی عرب کے 2 ایئرپورٹ پر حوثیوں کا حملہ، 3 افراد ہلاک، جوابی کارروائی میں 82 ٹھکانے تباہ
- دارالعلوم ندوۃ العلماء کے پرنسپل مولانا سعید الرحمن اعظمی ندوی کے انتقال پر اکھلیش یادو کا اظہار تعزیت
- بہار: ایس آئی آر کے خلاف آج ’مہاگٹھ بندھن‘ کا راج بھون مارچ، مختلف اضلاع میں بھی ہوں گے احتجاجی مظاہرے
- ’ہم کلمہ پڑھ رہے تھے، ہمیں لگا آخری وقت آ گیا ہے‘: ’ایم ٹی آنر 25‘ کے اغوا، قید اور بازیابی آپریشن کی کہانی پاکستانی رُکن کی زبانی
- معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر کا گوا میں انتقال، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
- نامور بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں وفات پا گئے