اردو
اردو
بھارت اور دنیا کی تازہ خبریں، ہر منٹ اپ ڈیٹ۔
- ’پاکستان چیمپیئنز‘ کو ڈبلیو سی ایل کھیلنے کی اجازت نہ مل سکی: ’نقصان تو ہوا ہے لیکن پی سی بی کے فیصلے کا احترام ہے‘
- مرکز نے 3 ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دے دی
- فارم-6 میں غیر قانونی تبدیلی ثابت ہوئی، راہل گاندھی کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار پر حملہ
- ہانگ کانگ سکسز 2026: ہندوستان کی 7 رکنی ٹیم کا اعلان، بھونیشور کمار سنبھالیں گے ٹیم کی کمان
- ووٹر لسٹ سے نام حذف کیے جانے کے خلاف این ایس یو آئی کا کفن اوڑھ کر احتجاج
- کرناٹک: بیلاری میں 7561 ووٹروں کے نام حذف کرنے کی کوشش، بی جے پی کے بی ایل اے سمیت 4 کے خلاف مقدمہ
- مغربی بنگال کی یونیورسٹیوں میں طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے پر کلکتہ ہائی کورٹ سخت
- نیپال میں سیلاب کے 40 دن بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن بند، حکومت نے تعمیر نو پر توجہ مرکوز کی
- انڈین بحریہ کا اہلکار پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار: ’خاتون سوشل میڈیا کے ذریعے دوست بنی‘
- ’آپ کی جگہ جیل میں ہے‘، چیک باؤنس معاملے میں اداکار راجپال یادو پر سپریم کورٹ سخت
- کیا اورنگزیب کے دور میں آٹھ من چاول کی قیمت ایک روپے تھی؟
- نشہ کا بحران انتخابی نعروں سے دور نہیں ہوگا... ہرجندر
- مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات، نندی گرام اور ریجی نگر میں سخت سکیورٹی کے درمیان کل ووٹنگ
- طب کے شعبہ میں ’آپٹوجینیٹکس‘ کی دریافت کے لیے 3 سائنسدانوں کو ملا نوبل
- ’گیانیش کمار ایک نمبر کا فراڈ ہے‘، کانگریس نے چیف الیکشن کمشنر پر لگایا سپریم کورٹ کا نام لے کر گمراہ کرنے کا الزام
- مرکزی سکریٹریٹ لائبریری کی منتقلی پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، مرکز سے تفصیلی معلومات طلب
- بی جے پی نے ملک کی معیشت کو برباد کر دیا، آج ملک کا ہر شہری پریشان ہے: کانگریس
- کرسٹا پائیک سے 20 سال قبل جیل میں ملاقات: ’وہ اپنے ماضی کو ایسے یاد کرتی ہیں جیسے وہ کوئی دوسرا شخص ہو‘
- بھجن کیرتن کا شور اور غائب ہوتے ووٹرز... رشمی سہگل
- جے ڈی اے کی انہدامی کارروائی پر جے پور کے تاجروں میں غصہ، ’پٹہ ہونے کے باوجود دکانیں توڑ دی گئیں‘
- روس: سائبیریا کی خفیہ لیب میں ٹوٹی بیکٹیریا کی ٹیسٹ ٹیوب، 28 سالہ محقق کی موت، سینکڑوں افراد کوارنٹائن
- خاتون صحافی شاہین اور نفیسہ نے راہل گاندھی کو سنائی دہلی پولیس کے ظلم و بربریت کی داستان، دیکھیں ویڈیو
- ایس آئی آر تنازعہ: پریانک کھڑگے کی فارم-7 کے غلط استعمال پر قانونی کارروائی کی وارننگ
- امتحان پاس کیا، فزیکل کی تیاری کی اور اب ریزلٹ منسوخ! پٹنہ میں 11 ہزار داروغہ امیدواروں کا پرتشدد احتجاج
- ’ہمیں مجرموں کے ذہنوں میں خوف پیدا کرنا ہوگا‘، عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت
- سپریم کورٹ نے گیانیش کمار کی معطلی سے متعلق درخواست مسترد کر دی، لیکن مرکز اور تینوں الیکشن کمشنرز کو نوٹس جاری
- تاناشاہ بہت گھبرایا ہوا ہے، توجہ بھٹکانے کے مزید ایک باب کے لیے تیار رہیے: ملکارجن کھڑگے
- ’تہواروں کے دوران اسٹریٹ وینڈرس کو بلا وجہ نہ ہٹائیں‘، این ایچ آر سی نے ریاستوں کو دی ہدایت
- مہاراشٹر: ’نام نہاد ڈبل انجن حکومت پر شرم آنی چاہیے‘، پارٹی دفتر سے سینکڑوں آدیواسی طلبہ کی گرفتاری پر کانگریس چراغ پا
- عمران خان اور نواز شریف کی دوستی کیسے ہوئی؟