اردو
اردو — صفحہ 44
بھارت اور دنیا کی تازہ خبریں، ہر منٹ اپ ڈیٹ۔
- چھاتروں کی گونج: سسٹم کو اسٹوڈنٹس نہیں، اندھ بھکت چاہیے‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت حملہ
- روس، چین یا امریکہ: اگر خلا میں جنگ میں چھڑ گئی تو سب سے زیادہ فائدہ کسے ہو گا؟
- دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس، 47 لاکھ ووٹرس ’اے ایس ڈی ڈی‘ زمرہ میں شامل
- جیل میں عمران خان کے ساتھ ہو رہے سلوک پر برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن فکر مند
- ’بیگ اُٹھائے شخص نے چاقو سے حملہ کیا‘: سات ماہ میں 21 سالہ طالبہ سمیت چار خواتین کے قتل کا معمہ
- نندی گرام ضمنی انتخاب: کانگریس امیدوار کو عدالت نے 14 دنوں کے لیے جیل بھیجا، کانگریس کا سخت رد عمل
- اسلام آباد میں بین الاقوامی کانفرنس ملتوی: ’پاکستان سکیورٹی ڈائیلاگ خود سکیورٹی خدشات کی نذر ہو گیا‘
- ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی ’موساد‘ تک حساس معلومات فراہم کرنے کے جرم میں اپنے شہری حسین پدران کو سزائے موت دے دی
- ایشین گیمز 2026 کا شاندار آغاز: منو بھاکر اور پون سہراوت نے تھاما ترنگا، افتتاحی تقریب میں نظر آئی ملک کی طاقت
- ’لقمان کو نماز کے بعد روٹیاں لے کر گھر آنا تھا:‘ کوہاٹ دھماکے میں اکلوتے بیٹے اور بھتیجے کے ساتھ ہلاک ہونے والے ’رضا کار‘
- ’میں ابھی ٹھیک نہیں ہوں‘، چوٹ کے باعث ایشین گیمز 2026 سے باہر ہونے پر نیرج چوپڑا نے ’لنکڈ اِن‘ پر لکھا جذباتی پوسٹ
- انٹرویو: ’ہم قوم کے معمار ہیں، ہماری ذمہ داری بڑی ہے اور جوابدہی زیادہ‘، ڈاکٹر محمد منہاج الدین
- شمالی کوریا نے ’آئی اے ای اے‘ کی قرارداد مسترد کی، جوہری طاقت برقرار رکھنے کا عزم
- ریجی نگر ضمنی انتخاب: ’ہم ممتا بنرجی کے سپاہی ہیں، اس لیے ہم انتخاب لڑیں گے‘، ربیع العالم چودھری کا یو-ٹرن
- انڈیا نے پاکستان میں تیار ہونے والی دو بیوٹی کریموں کو ’خطرناک اور غیر قانونی‘ کیوں قرار دیا؟
- چھاتروں کی گونج LIVE: اندور ایئرپورٹ پر راہل گاندھی کا شاندار استقبال، طلبا اور نوجوانوں میں زبردست جوش
- ہند-امریکہ فوجی مشق: جنگ کے نئے چیلنجز کو پیش نظر رکھتے ہوئے اے آئی-ڈرون اور الیکٹرانک وارفیئر پر زور
- تلنگانہ ہوم گارڈ کی جانب سے خاتون کو بالوں سے گھسیٹنے کا واقعہ؛ ملزم گرفتار
- مرکزی حکومت نے 14 نئے ججوں کی تقرری کو دی منظوری، دہلی ہائی کورٹ کے لیے 7 ناموں پر مہر
- تلنگانہ میں 1.38 کروڑ روپے مالیت کے متروک نوٹ برآمد
- میڈچل میں نشے میں دھت افراد کا ایک خاندان پر چاقوؤں سے حملہ، گھر میں توڑ پھوڑ
- مدھیہ پردیش کے آگر مالوا میں پیش آیا خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت
- ٹرمپ امریکی دورے کے دوران چینی صدر شی کا ہوائی اڈے پر استقبال کریں گے
- عام آدمی کی تھالی مہنگی، حکومت اعداد و شمار کی بازیگری سے مہنگائی پر قابو پانے کا دعویٰ کرنا چاہتی ہے: جے رام رمیش
- تمل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہوئے بچوں کو ملے گی سونے کی انگوٹھی، سی ایم وجے 28 ستمبر سے منصوبہ کا کریں گے آغاز
- حملوں کے دوران ریاض میں چند گھنٹوں کے اندر دوسری وارننگ جاری
- مغربی بنگال ضمنی انتخاب: نندی گرام کے بعد ریجی نگر سے ممتا بنرجی کے امیدوار ربیع العالم چودھری نے بھی نام واپس لیا
- دہلی ایئرپورٹ پر اسپائس جیٹ کی کئی پروازیں متاثر، مسافروں کو پریشانی کا سامنا
- سجاوٹ کے لیے کھانوں پر چیونٹیاں مسل کر چھڑکنے والے ریسٹورنٹ کے مالک کو لاکھوں روپے جرمانہ
- ’دھرم‘ مذہب کے مغربی تصور سے مختلف ہے: بھاگوت