اردو
اردو — صفحہ 26
بھارت اور دنیا کی تازہ خبریں، ہر منٹ اپ ڈیٹ۔
- الیکشن کمیشن سے سوال ‘ بی جے پی چراغ پا!
- غریب اور متوسط طبقات کیلئے ملک کی بیشتر ریاستوں میں علاج مہنگا
- ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے نکل رہی ہیں: مجتبیٰ خامنہ ای
- کرناٹک کے 84 اسمبلی حلقوں سے گزرے گی کانگریس کی ’بھارت جوڑو یاترا 2.0‘
- دہلی کے بیلا اسٹیٹ میں 728 میں سے 727 ووٹروں کے نام حذف، راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر اٹھائے سوال
- گجرات میں زارا مجاہد کے قتل کے بعد دو پولیس افسران گرفتار: ’کورٹ میرج کرنے والی خاتون کو خاندان کے حوالے کیا گیا‘
- دہلی: چوہان بانگر میں قدیم مندر کی زمین پر قبضے کی کوشش، حفاظت کے لیے آگے آئے مقامی مسلمان
- سی ای سی گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ، کانگریس کا ملک بھر میں احتجاج؛ ایک ہزار سے زائد مقامات پر مظاہرے
- ڈبلیو پی ایل 2027 کے لیے تمام ٹیموں نے جاری کی ریٹینشن لسٹ
- ایس آئی آر عمل دھیرے دھیرے ’دھوکہ‘ کے طور پر بے نقاب ہو رہا ہے: پی چدمبرم
- بیلٹ پیپر سے ووٹنگ کا مطالبہ جاری رہے گا، بی جے پی اقتدار میں رہی تو نظام میں تبدیلی ممکن نہیں: اکھلیش
- ایشین گیمز: 400 میٹر ہرڈلز میں وتھیا رام راج نے تاریخ رقم کی، پی ٹی اوشا کا ریکارڈ توڑ کر جیتا ’کانسہ‘ کا تمغہ
- مایاوتی کا ای وی ایم پر سوال، کہا- ’بی جے پی نے نگینہ سے چندرشیکھر کو جتوانے کے لیے دھاندلی کی‘
- پٹنہ میں میڈیکل طلبہ پر لاٹھی چارج، سیشن اور نتائج میں تاخیر کے خلاف احتجاج؛ گیانیش کمار کے خلاف بھی مظاہرہ
- آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی خاتون کے مبینہ گینگ ریپ میں ملوث ایک ملزم گرفتار: لاہور پولیس
- ’کیا جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کا فیصلہ پاکستان کرے گا؟‘ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا مودی حکومت سے تلخ سوال
- ’میری کال نے منصوبہ ناکام بنایا‘: برطانوی رائل ایئر فورس کے اڈے کے قریب تین مشکوک گاڑیوں کا معاملہ کیا ہے؟
- ’4 ماہ میں لیجیے فیصلہ‘، ٹی ایم سی کے انتخابی نشان پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو دی ڈیڈ لائن
- اجین میں شاہی مسجد کمیٹی کو اندور ہائی کورٹ نے دیا دھچکا، توڑ پھوڑ روکنے کی عرضی خارج
- جنسی مجرم پکڑنے کے لیے ’سٹنگ آپریشن‘: امریکہ میں تہلکہ مچانے والے متنازع ٹی وی شو کی کہانی
- ٹرمپ کے فیصلے کے بعد خام تیل مہنگا، برینٹ 106 ڈالر فی بیرل سے متجاوز
- جنسی ہراسانی معاملے میں برج بھوشن سنگھ کو نوٹس، خاتون پہلوانوں نے بری کرنے کے فیصلہ کو کیا چیلنج
- ’نابالغ بچے سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں بنا سکتے، ہدایات جاری کریں‘، سپریم کورٹ نے مرکز کو دیا حکم
- قطر سے سیالکوٹ آنے والا جہاز فلائٹ ریڈار 24 پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان ’بار بار گھومتا‘ کیوں دکھائی دیا؟
- ایم ڈی آر: یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں سپریم کورٹ نے فوری پابندی سے کیا انکار، مرکز-این پی سی آئی کو بھیجا نوٹس
- دہلی میں آلودگی پر قابو پانے کے لیے اٹھایا گیا بڑا قدم، یکم نومبر سے تعمیرات پر لگی روک
- لتا منگیشکر: وہ لازوال آواز جس نے نسلوں کے دلوں پر راج کیا
- چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفیٰ پر بضد کانگریس، آج ملک بھر میں احتجاج، کل سی ڈبلیو سی کی میٹنگ
- اجین کی مسجد کا تنازع: کشیدگی کے درمیان احتجاج، آنسو گیس
- تمل ناڈو میں گولڈ رنگ اسکیم لانچ، وزیر اعلی وجے سرکاری اسپتال میں پیدا ہونے والے بچوں کو دیں گے سونے کی انگوٹھی