World · Urdu
بالیاں، ٹیٹو اور کپڑوں کا برانڈ جس نے ٹکڑوں میں بٹی لاش اور اس کے قاتل کا سراغ لگانے میں پولیس کی مدد کی
پولیس کے پاس لباس پر درج برانڈ کے نام کے علاوہ متوفیہ کی شناخت کے لیے کوئی اور سراغ موجود نہیں تھا۔ چنانچہ انھوں نے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔ پولیس کو شبہ تھا کہ لاش کو وی ٹی پی ایس نہر کے پل سے پانی میں پھینکا گیا تھا۔ تحقیقات کے دوران مقتولہ کے ہاتھ پر بنا مور کے پر کا ٹیٹو ایک اہم سراغ ثابت ہوا اورپولیس مقتولہ اور ملزم کی شناخت تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔
Read the full report at BBC Urdu →
About this page
AKHBAARI groups the same story across publishers so you can see who is reporting it and how they differ. The summary above is machine-generated from the publisher's own feed text and is labelled as such. The full report stays with the publisher, who holds copyright in it. See our editorial policy.