AKHBAARI

← Back to the wire

World · Urdu

پاکستان کا افغانستان میں ’شدت پسندوں کے ٹھکانوں‘ پر فضائی حملوں کا دعویٰ: بمباری کے نتیجے میں نو شہری ہلاک ہوئے، افغان طالبان

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے ’مصدقہ انٹیلیجنس اطلاعات‘ کی بنیاد پر افغانستان میں دو مقامات پر مبینہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بناتے ہوئے 22 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ تاہم افغان طالبان نے پاکستانی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ افغان صوبوں کنٹر اور ہلمند میں گھروں پر کی گئی بمباری کے نتیجے میں عورتوں اور بچوں سمیت نو افغان شہری ہلاک ہوئے ہیں۔

BBC Urdu 1/10/2026, 4:07:32 pm IST

Read the full report at BBC Urdu →

About this page

AKHBAARI groups the same story across publishers so you can see who is reporting it and how they differ. The summary above is machine-generated from the publisher's own feed text and is labelled as such. The full report stays with the publisher, who holds copyright in it. See our editorial policy.