World · Urdu
صومالیہ میں ہلاک ہونے والے پاکستانی شہریوں کے اہلخانہ کا گلہ اور حکومتی وضاحت: ’یہ تاثر درست نہیں کہ تاخیر کی گئی‘
صومالیہ کے ساحل کے قریب ہائی جیک کیے گئے بحری جہاز ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے فوجی آپریشن میں تین پاکستانیوں سمیت پانچ افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے۔ متاثرہ خاندانوں نے حکومت پر بروقت کارروائی نہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اپنے پیاروں کی میتوں کی واپسی اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Read the full report at BBC Urdu →
About this page
AKHBAARI groups the same story across publishers so you can see who is reporting it and how they differ. The summary above is machine-generated from the publisher's own feed text and is labelled as such. The full report stays with the publisher, who holds copyright in it. See our editorial policy.