World · Urdu
پائلٹوں میں مبینہ جھگڑا اور ہائی جیکنگ کا سگنل: فلائی دبئی کی اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ
دبئی سے روانہ ہونے والے اس مسافر طیارے پر سوار بیشتر مسافروں کا تعلق اسرائیل سے ہے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دفتر نے واضح کیا ہے کہ واقعے کو طیارہ اغوا کیے جانے کا واقعہ تصور نہیں کیا جا رہا جبکہ اسرائیلی دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ ہنگامی سگنل غالباً پائلٹ اور شریک پائلٹ کے درمیان پیش آنے والی تکرار اور جھگڑے کے بعد جاری کیا گیا تھا۔
Read the full report at BBC Urdu →
About this page
AKHBAARI groups the same story across publishers so you can see who is reporting it and how they differ. The summary above is machine-generated from the publisher's own feed text and is labelled as such. The full report stays with the publisher, who holds copyright in it. See our editorial policy.