World · Urdu
کسی سیاسی جماعت کو اسلام آباد میں سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں: پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل ہائیکورٹ کا حکم
سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ سے قبل اس حوالے سے دائر کی گئی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے یہ حکم دیا ہے کہ چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی اس بات کو یقینی بنائیں کہ سرکاری مشینری اور فنڈز سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ ہوں۔
Read the full report at BBC Urdu →
About this page
AKHBAARI groups the same story across publishers so you can see who is reporting it and how they differ. The summary above is machine-generated from the publisher's own feed text and is labelled as such. The full report stays with the publisher, who holds copyright in it. See our editorial policy.