World · Urdu
’محسن نقوی سے ٹرافی نہیں لے سکتے‘: انڈیا کے انکار پر ایشیا کپ کی ٹرافی پر پھر تنازع
سٹیڈیم بھی وہی ہے۔ محسن نقوی بھی سٹیج پر موجود ہیں۔ پوڈیم پر ٹرافی بھی پڑی ہے۔ لیکن ٹرافی لینے والا کوئی نہیں۔ ٹھیک ایک برس بعد ایک بار پھر تاریخ نے خود کو دہرایا جب اتوار کی شب ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی سٹیج پر موجود تھے۔ لیکن فرق یہ تھا کہ یہ ویمنز ایشیا کپ کا فائنل تھا۔
Read the full report at BBC Urdu →
How 2 newsrooms ran it
2 of our sources carried this story over 0.2 hours. BBC Urdu filed first, at 08:57 IST. The headlines below are each outlet's own wording, in the order they published.
| Time IST | Outlet | Their headline |
|---|---|---|
| 08:57 | BBC Urdu | ’محسن نقوی سے ٹرافی نہیں لے سکتے‘: انڈیا کے انکار پر ایشیا کپ کی ٹرافی پر پھر تنازع |
| 09:11 | Qaumi Awaz | محسن نقوی کی پھر ہوئی فضیحت، ہرمن پریت نے بھی ایشیا کپ ٹرافی لینے سے کیا انکار، بی سی سی آئی نے پیش کی وضاحت |
About this page
AKHBAARI groups the same story across publishers so you can see who is reporting it and how they differ. The summary above is machine-generated from the publisher's own feed text and is labelled as such. The full report stays with the publisher, who holds copyright in it. See our editorial policy.