World · Urdu
جلی ہوئی گاڑی سے ملنے والی لاش کا معمہ: بوتل میں پیٹرول اور جھلسے ہوئے ہاتھ، پولیس ’قاتل لیڈی کانسٹیبل‘ تک کیسے پہنچی
چند روز قبل انڈیا کی ریاست گجرات کے شمال مشرقی ضلع سابرکانٹھا میں دریائے ہاتھمتی کے کنارے ایک جلی ہوئی گاڑی سے انسانی ڈھانچا برآمد ہوا۔ بعد ازاں معلوم ہوا کہ یہ ڈھانچا کسی اور کا نہیں بلکہ اس ہی ضلع میں تعینات اسسٹنٹ پولیس سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اشون تمباد کا تھا۔ پولیس آخر قاتلوں تک کیسے پہنچی؟
Read the full report at BBC Urdu →
About this page
AKHBAARI groups the same story across publishers so you can see who is reporting it and how they differ. The summary above is machine-generated from the publisher's own feed text and is labelled as such. The full report stays with the publisher, who holds copyright in it. See our editorial policy.