World · Urdu
’ہم کلمہ پڑھ رہے تھے، ہمیں لگا آخری وقت آ گیا ہے‘: ’ایم ٹی آنر 25‘ کے اغوا، قید اور بازیابی آپریشن کی کہانی پاکستانی رُکن کی زبانی
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بننے والے ’ایم ٹی آنر 25‘ پر موجود عملے کے پاکستانی رُکن یاسر خان نے پاکستان پہنچنے پر بی بی سی اُردو سے خصوصی گفتگو میں مکمل تفصیل فراہم کی ہے کہ کیسے اُن کا جہاز یرغمال بنا، یرغمال بنائے جانے کے بعد پانچ ماہ کے دوران کیا کچھ ہوتا رہا، اور بازیابی کے آپریشن کے دوران اُن پر کیا گزری۔
Read the full report at BBC Urdu →
About this page
AKHBAARI groups the same story across publishers so you can see who is reporting it and how they differ. The summary above is machine-generated from the publisher's own feed text and is labelled as such. The full report stays with the publisher, who holds copyright in it. See our editorial policy.